سوال پوچھنے کی جسارت اور جواب دینے کی عاجزانہ اور مودبانہ گزارش

Home Forums Siasi Discussion سوال پوچھنے کی جسارت اور جواب دینے کی عاجزانہ اور مودبانہ گزارش سوال پوچھنے کی جسارت اور جواب دینے کی عاجزانہ اور مودبانہ گزارش

#10
JMP
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 169
  • Posts: 3199
  • Total Posts: 3368
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: سوال پوچھنے کی جسارت اور جواب دینے کی عاجزانہ اور مودبانہ گزارش

تبدیلیاں جب مسلط کی جاتی ہیں تو ایسے ہی سوال جنم لیتے ہیں، احساس جرم تنگ کرتا رہتا ہے، ہم دعا گو ہیں کے آپ کو سکون ملے، آمین

Amir Ali sahib

محترم عامر علی صاحب

بہت شکریہ

آپ نے بہت گہری اور وزنی بات کی ہے

میں بہت گناہ اور جرم کرتا ہوں لہٰذا مجھے اچھی طرح اندازہ ہے کے احساس گناہ کیا ہوتا ہے

آپکی دعاؤں پر انتہائی عاجزی سے شکریہ ادا کرتا ہوں

Navigation