Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
#76
میں نے صرف اوپر حقیقیت بیان کی ہے ۔جس طرح پلٹن میدان کی حقیقیت بیان کرتے یو ۔۔میں یہ بھی تسلیم مانتا یوں فوج میں بھی تم لوگوں جیسا کوئی غدار ہوگا ۔جس کو فوج نے لڑنے کے لیے بھیجا اور وہ پتلون اترا کے آگیا ۔۔۔اور ایک بندہ پوری قوم کا سر جھکا گیا ۔جیسے تم لوگوں نے مہاجر قوم کا کیا ہے ۔۔۔جس ملک نے تم لوگوں کو پناہ دی تم اس کی بقا کے درہے ہو گئے یو ۔۔۔

سلیم بھائی،
آپ میرے وکیل کوآنے دیں بس آپ کی ہر بات کا جواب دے دیا جاۓ گا
شاہد عباسی بھائی کہاں رہ گئے ہو

@shahidabbasi

×
arrow_upward DanishGardi