مزاحیہ خبریں

Home Forums Non Siasi مزاحیہ خبریں مزاحیہ خبریں

#878
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 168
  • Posts: 3184
  • Total Posts: 3352
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: مزاحیہ خبریں

ڈیم فول بنایا جارہا ہے

Gulraiz sahib

محترم جناب گلریز صاحب

کوئی نئی بات نہیں اب تو عادت سی ہو گئی ہے .

کبھی کوئی بناتا ہے کبھی کوئی . کبھی اس نام سے کبھی اس نام سے

ہر بار نازک وقت ہوتا ہے ہر وقت ایک نیا مسیحا بنتا ہے

ہان بنانے والے بھی اپنے ہیں بلکہ کچھ زیادہ ہی اپنے ہیں . جب ہی تو ہم ہنسی خوشی بنتے رہتے ہیں

Navigation