Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#5

اگر امام حسین کی شناخت سے ان کے نانا کا نام نکال دیا جائے کیا تب بھی واقعہ کربلا کی وہی حیثیت رہے گی۔۔۔؟؟؟

اگر نانا کا نام نکل جاے تو واقعہ کربلا رونما ہی نہیں ھوتا، امیر معاویہ کے بیٹے کو صرف اس شخصیت کا خوف تھا جس کے زندہ ہوتے ہوے اس کو کوی خلیفہ نہیں مان سکتا تھا ان سب کا انصاف تو ہوچکا ہوگا مگر دنیا نے بھی عجیب انصاف کیا ہے کہ یزید کی قبر پر کوی فاتحہ کے لیے نہیں جاتا مگر امام حسین کو یاد کرنے والے کروڑوں ہیں، یزید کس دن مرا تھا کسی کو یاد نہیں مگر یزید نے جس شخصیت کو قتل کروایا تھا ان کی شہادت کے دن ہی نہیں پورا  محرم کا مہینہ لوگ ان کو یاد کرتے اور انکی یاد میں خیرات کرتے ہیں

یہ کوی مذہبی تقابل نہیں عوامی جایزہ دیا ہے جس سے آپ بھی اتفاق کریں گے

×
arrow_upward DanishGardi