نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#63
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 304
  • Posts: 2122
  • Total Posts: 2426
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: نیا ماڈریٹر

ہمارے حساب سے وہ دوسرا فورم آج کل کے صومالیہ کی طرح ہے جہاں ہر وقت ٹھاہ ٹھس پڑیں ہی ہوتی رہتی ہے۔ وہاں وزیراعظم بن کر آپ نے بھلا امب لینے ہیں۔ اچھے بھلے دانا شانا بندے ہو ۔ نئے پاکستان کے رنگ روغن ہو رہے ہیں یہیں پر انجان کو کہہ کر آپ کو بھی لگوا دیں گے۔ :lol: :lol:

نئے پاکستان میں وزیراعظم بننے کیلئے پہلے آپکو فیس بک پر وزیراعظم بننا پڑتا ہے، تب کہیں جاکر آپ سچ مچ کے وزیراعظم بن پاتے ہیں

Navigation