پانی اب مفت نہیں ملنا

Home Forums Non Siasi پانی اب مفت نہیں ملنا پانی اب مفت نہیں ملنا

#2
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 303
  • Posts: 2120
  • Total Posts: 2423
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: پانی اب مفت نہیں ملنا

چیف جسٹس صاحب کے اس جذبے کی تعریف کی جانی چاہیے کہ وہ پاکستان میں اور خصوصاً وادئ کہون میں پانی کے مسئلے کیلئے فکرمند ہیں- پانی زندگی ہے کیا صرف سیمنٹ فیکٹریوں سے پانی کی قیمت وصول کرنی ہے یا پورے پاکستان کی فیکٹریوں سے پانی کی قیمت وصول کرنی ہے؟؟ پاکستان میں مختلف شعبوں کی فیکٹریاں سیمنٹ فیکٹریوں سے زائد پانی استعمال کررہی ہیں

Navigation