نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#62
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 25
  • Posts: 6056
  • Total Posts: 6081
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: نیا ماڈریٹر

وزارتیں بانٹتے ہوۓ آپنے تحریک انصاف کے وژن کو سامنے رکھا ہے ، ایک دو کے سوا کوئی بھی وزارت آپنے کسی ڈھنگ کے متعلقه بندے کو نہیں دی ،آپکو اتنے سارے قابل فاضل بندے/بندیاں نظر ہی نہیں آۓ، خر مجھے کیا میں تو دوسرے فورم پر وزیر اعظم کی سیٹ پر براجمان ہونے والا ہوں اپنے سینئر ماڈریٹر عامر پہلے ہی وہاں وزیر اعظم ہیں :serious:

ہمارے حساب سے وہ دوسرا فورم آج کل کے صومالیہ کی طرح ہے جہاں ہر وقت ٹھاہ ٹھس پڑیں ہی ہوتی رہتی ہے۔ وہاں وزیراعظم بن کر آپ نے بھلا امب لینے ہیں۔ اچھے بھلے دانے شانے بندے ہو ۔ نئے پاکستان کے رنگ روغن ہو رہے ہیں یہیں پر انجان کو کہہ کر آپ کو بھی لگوا دیں گے۔

:lol: :lol:

Navigation