نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#61
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 28
  • Posts: 6303
  • Total Posts: 6331
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: نیا ماڈریٹر

پلٹن گراونڈ کا بدلہ ٹیکی گراونڈ میں لے لیا گیا ہے ۔۔۔ ہم تو پلٹن گروانڈ میں گر کر سنبھل گئے ہیں لیکن ہم نے دشمن کو وہ مار ماری ہے کہہ نام نشان مٹ گیا یے ۔۔۔

میں نے تو انڈینز سے پلٹن گراؤنڈ کا بدلہ یہاں شادی سے پہلے اپنی جوانی ہی میں لے لیا تھا۔
ہینڈز اپ کہتے ہی پیسے پورے ہو گئے تھے۔

:lol:

Navigation