حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ

Home Forums Financial Guide حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ

#30
Malik495
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 37
  • Posts: 611
  • Total Posts: 648
  • Join Date:
    11 Sep, 2016

Re: حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ

ایک یوتھیا دوست جو پچھلے دور میں  کسی مد میں ایک روپیہ بھی بڑھ جاتا یا ٹیکس لگتا تو گھنٹوں حکومت کو گالیاں دیا کرتا تھا وو پچھلے اٹھائیس دنوں سے مسلسل اس حکومت کے ہر ٹیکس لگانے کے فائدے ، قیمتوں میں بڑھوتی ، گیس بجلی کے آنے والے دنوں میں نرخوں پر ایسے ایسے قیمتی دلائل دے رہا ہے کہ دل کرتا ہے بیچارہ بولتا رہے اور ہم سنتے رہیں ….ایک انتہائی قیمتی دلیل یہ ہے کہ کپتان کر رہا ہے تو یہ ملک کے فائدے میں ہی ہو گا ہمیں برداشت کرنا چاہیے

:lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

  • This reply was modified 1 week ago by  Malik495.

Navigation