نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#56
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 332
  • Posts: 2222
  • Total Posts: 2554
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: نیا ماڈریٹر

Anjaan

سب سے پہلے تو آپکو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد ماڈریٹر بننے کی ….. ہمارے پاس کچھ نٹ کھٹ سے شرارتی ممبرز ہیں جو آپکو کام پر لگا کر رکھیں گے … کیوں کے آپکی نوکری کا سوال ہے …. باقی سجاد بھائی…. شاہ رخ بھائی …. فنکار … اظہر حمید کو میرا سلام کہ دیجئے گا

ہمارے ایک منیجر آئے روز کمپنی کی گاڑی ٹھوک کر لایا کرتے تھے، ہمارے ساتھی جو انشورنس کلیم کرتے تھے کہا کرتے تھے اگر یہ نہ ہوتا تو کمپنی کب کی مجھے فارغ کردیتی ، میں انکا شکرگزار ہوں کہ یہ مجھے کام لگائے رکھتے ہیں، کام سے ہی تو ساری بہاریں ہیں ، میرے خیال میں انکی افادیت تبھی ہوگی جب لوگ قوانین کی پاسداری نہیں کریں گے

Navigation