Athar
Participant
Offline
  • Professional
#29
:lol: :lol: :lol: مطلب چالان کروا لینا ہیلمٹ نا پہننا جب مئی جون اور ساون بھادوں کی گرمی اور حبس میں بائیک پے بیٹھ سکتے ہیں تو ہیلمٹ پہننے میں کیا برائی ہے ، کیا اس موسم میں ایکسیڈنٹ نہیں ہو سکتا ؟؟ یا کوئی رول ہے کہ اگر اس موسم میں ایکسیڈنٹ ہو جائے تو آپ کا سر محفوظ رہے گا :lol:

نصیحتیں کرنا ہمیشہ آسان رہا ہے

کئے جائے اور اس کے علاوہ کر بھی کیا سکتے ہیں

یہ نہ کہنا کہ دو سو سے یکدم ایک ہزار غریب کی جیب پر ڈاکہ ہے کیونکہ نیازی سرکار نے کیا ہے لہذا جائز ہے یہی کوئی اور گورنمنٹ کرتی تو سیاپا پڑا ہونا تھافیک بک سے لیک بک تک

×
arrow_upward DanishGardi