نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#47
Guilty
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 0
  • Posts: 2911
  • Total Posts: 2911
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: نیا ماڈریٹر

گلٹی صاحب معزت کا شکریہ ۔ لیکن ایک عرض کروں گا کہ برائے مہربانی اپنے روئیے کو ری وزٹ کریں ورنہ معزرت تو بہت سی ہو چکی ہیں۔ اور میں یہ صرف اپنی نسبت سے ہی نہیں کہہ رہا۔ آپ مخالفانہ بات سن کر اسے بغیر غصے تلے دبے برداشت کرنا سیکھئے۔ اور ویسے بھی اب ہم اٹھارہ سال کے بچے نہیں کہ مریم یا عمران کے سرفروش بن کر ایک دوسرے سے بد کلامی کرتے پھریں۔

عباسی ۔۔۔۔

جب میں محسوس کرتا ہوں کہ واقعی کوئی بات غلط کہہ دی گئی یا  زیادتی سرزد ہوگئی تو میں  معزرت اپالوجائز کرنے میں دیر نہیں کرتا ۔۔۔۔

مجھے انصافیو ں یا دوسرے لوگوں کا تو پتہ نہیں لیکن ۔۔۔ میں کسی لیڈر کا سر فروش نہ تھا نہ ہوں ۔

۔۔ میں نوازشریف کو صرف اس لیئے پسند کرتا ہوں کہ ۔۔۔ نوازشریف فرسودہ ناکام  پا لیسوں کے خلاف مزاحمت کرنے والا واحد بندہ ہے ۔۔۔۔۔۔

اور میں خود بھی پرانی فرسودہ فوجی  ۔۔ بیورو کریٹک ۔۔۔ چالوں اور ھتکنڈوں  کو ہی زھر قاتل سمجھتا ہوں ۔۔ سب سے بڑھ کر اسوقت ۔۔

پا ک فوج ۔۔۔ امریکی صدر کو ۔۔۔ جنگ و جدل ۔۔۔ جہاد ۔۔۔ کو ۔۔۔۔۔ نو سر۔۔۔۔ کہنے والا بندہ اس کے علاوہ زمین پر موجود نہیں ہے ۔۔۔۔۔

جب تک نوازشریف ۔۔۔ مریم نواز ۔۔۔۔۔  خفیہ  جرائم کردار طا قتوں  کو للکار تے رھیں گے ۔۔۔۔ میں  دل و جان سے سپورٹ کرتا رھوں گا۔۔۔

۔۔

میں واقعی اٹھارہ سال کا بچہ نہیں کہ ۔۔۔ کسی کی جذ باتی تبد یلی تقریر یا شکل دیکھ کر ۔۔۔۔ بہک جاوں ۔۔۔ یا  ۔۔۔ دو سو ۔۔۔ اینکروں سے برین واش ہوجاوں ۔۔۔

اصلی اور نقلی کو الگ الگ کرکے دیکھ سکتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔

لیکن جہاں تک یہ بات ہے کہ میں اپنے روئیے پر ری وزٹ کروں تو میرا خیال ہے ۔۔۔  میں اپنے مزاج اور اپنی فطرت کیسے چھوڑ سکتا ہوں یا بدل سکتا ہوں ۔۔۔۔

میں اپنا مزاج نہیں بد لوں گا ۔۔۔ یہ زمانہ جس میں دلیل کے جگہ لوگوں کے پاس ۔۔۔ جوتے  یا ڈنڈا ہی رہ گیا ہو ۔۔۔۔ اس گٹھیا دور میں ۔۔۔ لوگوں کو منہ توڑ جواب نہ دینا بھی ۔۔۔ درست چیز نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Navigation