احمدی، فرد، ریاست اور اختیار کفر

Home Forums Non Siasi احمدی، فرد، ریاست اور اختیار کفر احمدی، فرد، ریاست اور اختیار کفر

#2
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 217
  • Posts: 5250
  • Total Posts: 5467
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: احمدی، فرد، ریاست اور اختیار کفر

احمدی سرکاری کافر اور دیگر احباب سرکاری مسلمان ،،،،،،،،،،،بہت فنی انداز میں بات کی ہے ،،، ویسے بھی پاکستان میں عجیب صورتحال ہے کہ جس کا جو کام ہے وہ نہیں کرتا بلکہ دوسرے کا کام کرنے کی کوشش میں دونوں کا ہی بیڑہ ڈبو دیتا ہے
بھٹو لادین تھا مگر دین سنوارنے چل دیا ، ڈکٹیٹر جتنے بھی تھے سویلین کو بلڈی سویلینز کہتے مگر جمہوریت سنوارنے چل دیے، مولوی کاکام دین کی ترویج تھا مگر وہ جہاد اور سیاست کرنے کل نکلا

Navigation