Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
#21
میں ابھی بھی اپنی بات پر قائم ہوں۔ کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ ٹیکس بڑھانے والی خبر کوئی ایسا اقدام ہے جس سے پاکستان میں ترقی ہو؟؟ بھائی جی میں تو پہلے ہی اپنی انکم پر ڈھیر سارا ٹیکس دیتا ہوں اوپر سے اب 600 چیزوں کے ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا ہے تو کیا اب مخالفت نہ کروں؟؟ انیائے ہے مہاراج گھور انیائے

آپ بہت بھولے ہیں ، جیو کی خبروں کے بعد وزیر اطلاعات کی بھی سن لیں اور خوش ہو جائیں آپ کی تنخواہ پے ٹیکس میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا ، اب بھی وہی ٹیکس ہے جو آپ کا محبوب لیڈر لگا گیا تھا

:lol:

×
arrow_upward DanishGardi