سی پیک اور پاکستانی مفادات

Home Forums Siasi Discussion سی پیک اور پاکستانی مفادات سی پیک اور پاکستانی مفادات

#35
اَتھرا
Participant
Online
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 5
  • Posts: 148
  • Total Posts: 153
  • Join Date:
    9 Sep, 2018
  • Location: sydney

Re: سی پیک اور پاکستانی مفادات

تم نے ابتدا ہی غلط آدمی کو چُن کر کی ہے

میں نہیں سمجھتا کہ آپ غلط آدمی ہیں -کیوں کہ

لوگ ناحق کسی مجبور کو کہتے ہیں برا آدمی اچھے ہیں پر وقت برا ہوتا ہے

:angry_smile:  ماما بوہتا فنکار نہ بن ۔ ۔ ۔ ۔ ایڈا توں شاہ رخ

بات تمہارے چُننے کی ہورہی ہے میرے گلط یا صحیح کی نہیں

ابھی تو مجھے اردو سکھا رہے تھے؟ اب قواعد میں تمہاری اپنی صرف و نحو میں سوراخ ہو گیا ہے؟

دیکھ پائی موڈریٹر، مجھے پتا ہے تم اپنی ڈھیٹ فطرت سےمجبور ہو اور اپنی کج بحثی کی لسّی میں میرا پانی ڈلوانے پر تُل گئے ہو، لیکن میرا یہ مزاج نہیں ہے اور نہ فضولیات میں الجھنے کیلئے میرے پاس وقت، اسلئے کوئی اور در دیکھ، سمجھا

تمہیں اس پر بھی اب بالکل کوئی شرم نہیں آ رہی کہ ایک سنجیدہ اور فائدہ مند تھریڈ پر تم نے اپنا ڈھیٹ پنا شروع کر دیا ہے، کوئی اور یہی حرکت کرتا تو تم نے اپنی سٹک ٹو دا ٹاپک کی باں باں شروع کر دینی تھی

:serious: :(   :cry:   :omg:   :o   :yapping:   :doh:   :bye:   :tape:   :facepalm:   :swear:

Navigation