Athar
Participant
Offline
  • Professional
#9
نئے ٹیکس لگانا یا مصنوعات کو بین کرنا فضول ہے ….اور اس مملکت خداداد میں کون مائی کا لعل ہے جو کسی نشے کو قانونی قرار دے سکے ….یہاں کسی قادیانی کو مشیر تو رکھا نہیں جاسکتا اور چلے ہیں نسوار اور چرس کو قانونی بنانے صرف ایک چیز کردیں وہی کافی ہے کہ ٹیکس کے نظام کو بہتر کیا جاۓ اور ٹیکس چوروں کو پکڑا جاۓ …مزید ٹیکس لگانے کی بجاۓ موجودہ ٹیکس ہی وصول کرلیا جاۓ کافی مسائل حل ہو جائیں گے

قرار بھائی بزگوں سے سنا ہے لوگوں نے بتایا ہے

کہ چین نے گرم پانی اس لئے شروع کیا کہ ٹھنڈے مشروبات سے انسان بیمار پڑتا ہے

اور پتی کا بائیکاٹ اس لیئے کیا کہ اس پر مملکت کا خرچہ بہت آتا تھا

سو انقلابی نعروں والے اگر اس کام کی داغ بیل ڈال دیں تو کیا مزائقہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

×
arrow_upward DanishGardi