نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#41
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 28
  • Posts: 6303
  • Total Posts: 6331
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: نیا ماڈریٹر

شا ھد عباسی ۔۔۔۔ پچھلے دنوں میں نے کچھ سخت الفاظ استعمال کیئے ۔۔۔۔۔ میں آپ سے ۔۔۔ اس کی معافی چاھتا ہوں ۔۔۔۔۔ میں کسی سے بد تمیزی کبھی بھی ارادے سے نہیں کرتا ۔۔۔۔ کبھی کبھی غصہ لپیٹ میں لے لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ مجھے اپنے سخت الفاظ پر افسوس ہے ۔۔۔۔۔

گلٹی صاحب معزت کا شکریہ ۔
لیکن ایک عرض کروں گا کہ برائے مہربانی اپنے روئیے کو ری وزٹ کریں ورنہ معزرت تو بہت سی ہو چکی ہیں۔
اور میں یہ صرف اپنی نسبت سے ہی نہیں کہہ رہا۔
آپ مخالفانہ بات سن کر اسے بغیر غصے تلے دبے برداشت کرنا سیکھئے۔ اور ویسے بھی اب ہم اٹھارہ سال کے بچے نہیں کہ مریم یا عمران کے سرفروش بن کر ایک دوسرے سے بد کلامی کرتے پھریں۔

Navigation