نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#40
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 116
  • Posts: 5832
  • Total Posts: 5948
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: نیا ماڈریٹر

انجان کی پچھلی تمام درخواستیں یکسر رد ہونے کے بعد میرا یقین تھا کہ پورا پنڈ بھی مر جاۓ انجان پھر بھی موڈریٹر نہیں بنے گا لیکن اب مجھے حضرت علی کرم الله وجہہ کا قول …معمولی ترمیم کے ساتھ …یاد آرہا ہے اور میں نے خدا کو (عاطف کے) ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا Atif

خدا کو آپ سے منوانے کی سعادت میرے حصے میں آئی ، اس سے بڑھ کر میرے لئے خوشی کی بات ہی کیا ہوگی؟؟

لیکن خدا کے بعد جب آپ اسلام کی طرف راغب ہوں تو بتاتا چلوں کہ تمام مسالک میں صرف وہ لوگ حق پر ہیں جو میرا مسلک ہے، اسلئے دیگر مسالک سے اجتناب کرتے ہوئے صرف میرا مسلک ہی قبول کرنا ہے۔ جزاکم اللہ خیر

Navigation