اَتھرا
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
#33
:yapping: تم سے مجھے یہی امید تھی اور سب کچھ کرنا لیکن اءندہ اردو کا استاد بننے کی کوشش مت کرنا سمجھ گئے مسٹر ماڈریٹر؟؟

“سمجھداری” کا الٹ “ناسمجھی” ہی ہوتا ہے

اور اپنے لہجے میں تھوڑی سی مٹھاس پیدا کریں

[/quote]

جو اس فورم پر تمہارا کردار رہا ہے اس کیلئے اردو میں ایک لفظ ہے: ڈھیٹ

اسی ڈھٹائی کا ثبوت تم نے اپنی اس پوسٹ کے ذریعے دیا ہے

میں ان میں میں سے نہیں ہوں جو بے تکان لفظ ذائع کرتے ہیں، میں بغیر تولے ایک لفظ بھی نہیں لکھتا، سمجھے مسٹر ماڈریٹر؟؟

مجھے تمہارا مستقبل ایسا کوئی خاص روشن نہیں لگتا، تم نے ابتدا ہی غلط آدمی کو چُن کر کی ہے

دوبارہ کہہ رہا ہوں کہ یہاں اردو کا مکتب مت کھولو، تمہیں لگتا ہے میں نے تجاوز کیا ہے تو بین کر دو

ناؤ ۔ ۔ ۔ ۔ ایف آیف، وِل یو؟؟  پلیز؟؟؟

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi