سی پیک اور پاکستانی مفادات

Home Forums Siasi Discussion سی پیک اور پاکستانی مفادات سی پیک اور پاکستانی مفادات

#31
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 25
  • Posts: 6056
  • Total Posts: 6081
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: سی پیک اور پاکستانی مفادات

میں نے آپ کی تحریریں دیکھی ہیں یہاں بھی اور وہاں بھی، آپ ن لیگ کی حمائت بھی تھوڑا سمجھداری سے کرنے کی کوشش کرتے ہو، اس سمجھداری کے عکس کی وجہ سے میں آپ سے کم ازکم اس حماقت کی توقع نہیں کر رہا تھا مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ اصل کو چھوڑ کر فرع پر توجہ دو گے، بھائی ایل سی اہم نہیں ہوتی، ایل سی کے اندر جو متن ہوتا ہے اصل اہمیت اسکی ہوتی ہے، اور کسی بھی ملک کی حکومت/بنک یونہیں منہ اٹھا کے اس کی گارنتی نہیں دے دیتے، ہر گارنتی کے پیچھے ایک معاہدہ ہوتا ہے جس سے وہ قوتِ نافذہ حاصل کرتا ہے

حفیظ بھائی کا یہ کہنا کہ ہر ایل سی کی وہاں کی حکومت گارنٹ ہوتی ہیں، سچ نہیں ہے۔
اس کا گارنٹ صرف اِشو کرنے والا بنک ہوتا ہے۔

Navigation