Kaka
Participant
Offline
  • Member
#24
ہمارا حال بھی کچھ بنی اسرائیل کی قوم جیسا ہے، اگر کھانے کو نہیں ملتا تو شور کرتے ہیں اور اگر مل جائے تو اس میں کیڑے نکالتے ہیں

جب بجلی نہیں تھی تو کہتے تھے کچھ بھی کرو ہمیں بجلی دو جب حکومت نے محدود ذرائع کی وجہ سے جو ممکن آپشن تھیں اس کو استعمال کرتے ہوئے بجلی مہیا کی تو پھر اس میں کیڑے نکالنے لگے کہ یہ کیوں ہے وہ کیسے ہے

×
arrow_upward DanishGardi