سی پیک اور پاکستانی مفادات

Home Forums Siasi Discussion سی پیک اور پاکستانی مفادات سی پیک اور پاکستانی مفادات

#23
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 333
  • Posts: 2229
  • Total Posts: 2562
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: سی پیک اور پاکستانی مفادات

اس کانٹرکٹ کو دوبار پڑھیں ، پھر اس پر بات ہوگی۔ ریٹرن آن ایکوئٹی نہ ۲۰ فیصد ہے اور نہ دس فیصد۔ بلکہ ۲۷،۲ فیصد ہے اور یہ ریٹرن آن ایکوئٹی دس سال نہیں ۳۰ سال تک مستقل ہے ۔ اور اس کے باوجود کہ یہ آخری پراجیکٹس میں سے ایک ہے، جب گورنمنٹ کو کچھ عقل آگئی تھی۔ ورنہ تو انہوں نے شروع میں بتیس فیصد ریٹرن بھی دی ہے۔

ساہیوال اور پورٹ قاسم دونوں کے اپ فرنٹ ٹیرف ایک جیسے ہیں ، جب ہمارے بجلی سرپلس ہوگئی تو ہم جام شورو معاہدہ کیا جس میں اپ فرنٹ ٹیرف ان پلانٹس سے چالیس فیصد کم ہے

ایل این جی پر لگنے والے تمام پاور پلانٹس کا ٹیرف ایک جیسا ہے ، سوائے پلانٹ کے سائز کے فرق سے ، اسی طرح ونڈ انرجی کا ٹیرف بھی ایک جیسا ہے

Navigation