سی پیک اور پاکستانی مفادات

Home Forums Siasi Discussion سی پیک اور پاکستانی مفادات سی پیک اور پاکستانی مفادات

#22
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 117
  • Posts: 7493
  • Total Posts: 7610
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: سی پیک اور پاکستانی مفادات

دفتر خارجہ کے ترجمان نے سول حکومت کو اسکی اوقات یاد دلا دی ہے

===============

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سی پیک سے متعلق چین کے ساتھ ازسرنو معاہدوں کی تجدید کو مکمل طور پر مسترد کرچکے ہیں جبکہ سی پیک معاہدوں پر نظرثانی کا تاثر بھی مسترد کرتے ہیں۔ پاکستان ان معاہدوں پر کوئی نظرثانی نہیں کررہا

https://jang.com.pk/news/550011

Navigation