سی پیک اور پاکستانی مفادات

Home Forums Siasi Discussion سی پیک اور پاکستانی مفادات سی پیک اور پاکستانی مفادات

#21
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 25
  • Posts: 6056
  • Total Posts: 6081
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: سی پیک اور پاکستانی مفادات

بیس فیصد گارنٹی کی بات کہاں سے آئ؟؟ یہ دس سال کیلئے ہے یعنی دس فیصد تک ہے، اسکے بعد ٹیرف آدھا رہ جائے گا، انکا اس پیریڈ کا ٹیرف بھی دوسرے پرانے پلانٹس سے کم ہے ، نواز شریف حکومت نے نہ صرف بجلی بنائی بلکہ سستی بنائی https://www.nepra.org.pk/Tariff/IPPs/003%20Coal/Port%20Qasim/TRF-299%20Port%20Qasim%20Upfront%20Coal%20Determination%2013-02-2015%201839-41.PDF

اس کانٹرکٹ کو دوبار پڑھیں ، پھر اس پر بات ہوگی۔
ریٹرن آن ایکوئٹی نہ ۲۰ فیصد ہے اور نہ دس فیصد۔ بلکہ ۲۷،۲ فیصد ہے
اور یہ ریٹرن آن ایکوئٹی دس سال نہیں ۳۰ سال تک مستقل ہے ۔

اور اس کے باوجود کہ یہ آخری پراجیکٹس میں سے ایک ہے، جب گورنمنٹ کو کچھ عقل آگئی تھی۔ ورنہ تو انہوں نے شروع میں بتیس فیصد ریٹرن بھی دی ہے۔

Navigation