شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا

Home Forums Siasi Discussion شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا

#105
Athar
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 62
  • Posts: 1175
  • Total Posts: 1237
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا

لگاو وہ پوسٹس اور میں پچھلے دو دن کی پٹواری غلاظت یہاں انڈھیلتا ہوں۔ خاص کر جہاں ایک شخص کو نہیں بلکہ سب پر جنرل ٹرمز میں غلاظت انڈھیلی جاتی ہے۔ اور میں نے نوٹ کیا ہے کہ آپ ان نونیوں میں سے ایک ہیں جو بار بار تہذیب کا دامن چھوڑتے ہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ کسی ایک بندے سے آپ لوگوں کو رنجش ہو تو اپنی بدکلامی اسی تک رکھو اور اپنی بدکلامی کو جنرلائز مت کرو ورنہ شریف آدمی کا جب ٹٹر گھومتا ہے تو بڑوں کے ساتھ بونے بھی پستے ہیں۔

محترم میں نے عرض کی کہ میرے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ میں تھریڈ تھریڈ خاک چھانتا پھروں

میرا میٹر ہمیشہ اس وقت گھوما جب مد مقابل اپنے لائن کراس کر گیا

میں نے تو عامر صدیق بھائی  کو جب بین کئے جانے کی باتیں ہو رہی تھیں اُن کی بھی حمائت کی تھی کہ بین نہیں کیاجانا چاہئے

آپ میری کسی بھی پوسٹ جس کو آپ قابل اعتراض سمجھتے ہیں پڑھ کر دیکھ لیں ہمیشہ دوسرے فرد کی شروعات کے جواب ہی میں میری قابل اعتراض پوسٹ ملے گی۔

والسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ۔

Navigation