نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر نیا ماڈریٹر

#29
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 117
  • Posts: 7493
  • Total Posts: 7610
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: نیا ماڈریٹر

ایک ایسے شخص کو موڈریٹر بنا دینا سمجھ سے بالاتر ہے جو فورم پر ملٹیپل آئی ڈیز استعمال کرتا ہو، جس کا کام بلا وجہ دوسروں کی تحریروں کو سلیپ دینے کے سوا کچھ نہ ہو، جو دوسروں کی پرسنل انفرمیشن پبلک فورمز پر شیئر کرتا ہو، چند لوگوں کی کرتوتوں کو بنیاد بنا کر ایک پوری کمیونٹی کے خلاف نفرتیں پھیلاتا ہو اور عمران خان کی کالی شیروانی کی ہوس کی طرح موڈریٹر بننے کی ہوس میں دن رات کرتب دکھاتا ہو

میرے نزدیک ایسے لوگ انتہائی قابل نفرت ہیں جو اپنی خفت مٹانے کی خاطر اور دوسروں کو نیچا دکھانے کیلیے کسی کی پرسنل انفرمیشن پبلک فورم پر پوسٹ کرتے ہیں

لگتا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے ساتھ ہی اب مسخروں کے اعلی عہدوں تک پہنچنے والی انہونیوں کا دور شروع ہوگیا ہے. عمران خان کے فوجیوں اور ججز کے بوٹ چاٹ کر کالی شیروانی پہننے کے بعد انجان جی کا موڈریٹر بن جانا بھی ایک ویسی ہی انہونی ہے

جہاں امریکی عوام ٹرمپ جیسے مسخرے اور پاکستانی عوام عمران جیسے مسخرے کو برداشت کر رہی ہے وہاں ہم بھی اس مسخرے کو برداشت کرنے کو تیار ہیں اور عاطف بھائی کے فیصلے کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے انجان جی کو موڈریٹر بننے کی مبارکباد پیش کرتے ہیں

ہم عاطف بھائی کو یہ خفیہ نکاح کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خفیہ مبارکباد پیش کرتے ہیں

:bhangra: :disco:   :bhangra:   :disco:   :bhangra:   :disco:

  • This reply was modified 2 months ago by  Bawa.

Navigation