Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
#28
اب اسٹیبلشمنٹ نے آپ کو اوکے کردیا ہے تو اپنی کیبنٹ کا بھی اعلان کردیں۔ پہلے تو قرار بزدار کو بنو ملحدین قبیلے کا وزیرِاعلی لگائیں اور پھر بلیور کن ٹٹے کو سپورٹس سیکشن کا وزیر بنائیں کہ جب سے بیگم نے گوڈے پر پھونکنی مار کر گوڈا توڑا ہے اب یہ کھیل تو نہیں سکتا لیکن کمنٹری ضرور کر سکتا ہے۔ نعمت کدہ یعنی وزیر خوراک کے چناؤ کے لئے بریانی کنگ سے بہتر کون ہو سکتاہے۔ بس اتنا خیال رہے یہ کھاتا زیادہ ہے اور لگاتا کم۔۔۔ اور ہاں اپنے باواجی کا چونکہ سیاست سے دور دور کا تعلق نہیں اس لئے ان سے بہتر وزیرِ نان سیاسی چراغ لے کر ڈھونڈو تو بھی نہیں ملنے والا۔ اکثریت نونیوں کی ہے تو وزیرِ سیاسی ڈسکشن بھی نونی ہی ہونا چاہیے۔ میری نظر میں تو سلیم رضا سے پکا کوئی نونیا اس فورم پر موجود نہیں باقی آپ کی صواب دید پر ہے کہ اگر یہ وزارت ایم کیو ایم کو دینی ہے تو اپنے گھوسٹ بھائی بھی موجود ہیں لیکن ان کا یہ ڈر رہے گا کہ جانے کب تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیں کہ اب ایم کیو ایم کو تبدیلی کھاتی جا رہی ہے۔ زندہ رود کا دل چاہ رہا ہوگا کہ انہیں اسلامی کارنر کا وزیر بنا دیا جائے لیکن میرے خیال میں اسے گوشہ لفنگاں کی وزارت تک ہی محدود رکھیں۔ طبِ یونانی سیکشن کی وزیر یہ سوچ کر نایاب کو لگا دیں کہ جس بندی نے آج تک بھٹو زندہ رکھا ہے وہ طب کی کتنی بڑی ماہر ہے باقی کیبنٹ بناتے ہوئے مختلف قبائل یعنی بنو فنڈوئین ، بنو ملحدین اور بنو سانوں کی کے ساتھ ساتھ خواتین کو تناسب کے حساب سے نمائندگی دینا بہت ضروری ہے۔ اور یہ بھی خیال رہے کہ شاہ رخ، سجاد، فنکار، اظہر حمید اور موزیشن جیسے نوجوان کارکنان کو مختلف محکموں کی جونئیر وزارتیں (وزراءِ مملکت) یا اپنا مشیر بنا کر ان کی حوصلہ افزائی کرنا بھی اہم ہے۔

وزارتیں بانٹتے ہوۓ آپنے تحریک انصاف کے وژن کو سامنے رکھا ہے ، ایک دو کے سوا کوئی بھی وزارت آپنے کسی ڈھنگ کے متعلقه بندے کو نہیں دی ،آپکو اتنے سارے قابل فاضل بندے/بندیاں نظر ہی نہیں آۓ، خر مجھے کیا میں تو دوسرے فورم پر وزیر اعظم کی سیٹ پر براجمان ہونے والا ہوں اپنے سینئر ماڈریٹر عامر پہلے ہی وہاں وزیر اعظم ہیں

:serious:

×
arrow_upward DanishGardi