انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم ،تنخواہ دار طبقے کی رعایت کم ہوگئی

Home Forums Financial Guide انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم ،تنخواہ دار طبقے کی رعایت کم ہوگئی انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم ،تنخواہ دار طبقے کی رعایت کم ہوگئی

#9
اَتھرا
Participant
Online
  • Advanced
  • Threads: 5
  • Posts: 152
  • Total Posts: 157
  • Join Date:
    9 Sep, 2018
  • Location: sydney

Re: انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم ،تنخواہ دار طبقے کی رعایت کم ہوگئی

چلیں آپ نے یہ تو مان لیا کہ جس سے آپ امیدیں لگا کر بیٹھے ہیں اسے جرنل لے کر آ ئےہیں – جی ہاں بدنیتی تھی مگر اس بد نیتی سے کہیں کم تھی جو فوج نے نون کے بندے نااہل کر کے ، کچھ کو جیل میں ڈال کر اور کنٹرولڈ میڈیا سے دھاندلی کا پرچار کر کے کیا – میں اسے اس لئے بھی چھوٹی بعد نیتی کہوں گا کے ایک مہینے بھد ہی نیی حکومت کے پاس اسے بدلنے کا پورا اختیار ہے اس لئے کوئی فرق نہیں پڑھتا کیسا بجٹ تھا – اور یہ کیا که رہے ہیں بھاہی صاحب کہ غریب عوام کی قیمت پر ؟ ہیلو وہ غریب عوام ہی کا بجٹ تھا جس میں کم آمدنی والوں پر بلکل ٹیکس نہیں تھا اور ٹیکس ایک لکھ ماہانہ والوں پر سے ہی شرو ی ہوتا تھا اور دوسری مراعات بھی نچلے طبقے کے لئے ہی تھی تبھی تو یہ ضرورت سے زیادہ عوام دوست تھا اور خزانے میں کم پیسے آتے جو آپ کےبقول کرپشن کی نظر ہوتے ہیں – کیا نون کو نہیں پتا تھا کہ ان کا ووٹر سب سے نچلا طبقہ ہے اس لئے انہوں نے اسےمراعات مہیا کیں – آپ نون کی مخالفت میں اتنے اندھے ہو گئے ہیں کہ آپ کو خود سمجھ نہیں آ رہا آپ که کیا رہے ہیں – بھاہی صاحب دکھاوے کے لئے ہی اپنی بات میں تھوڑا توازن لے آیا کریں – آج کا جاوید چودھری کا مضمون پرہیں آپ کو پتا چلے بدنیتی کیا ہوتی ہے – صرف جاوید چودھری ہی کیوں دوسرے لوگ بھی که چکے ہیں کہ پیپلز پارٹی کا شہابالدین جس نے نو ہزار کلو کا افیدارین کا کوٹا لیا اور دوسرے سب جن کو حنیف عبباسی سے زیادہ کوٹا ملا برسوں سے بری ہو چکے ہیں اور حنیف کے 500 کلو کوٹے پر چلتے کیس کو اچانک روک کر ہیروئن فروشی کی سزا یہنی عمر قید دی حلانکے حنیف نے تمام ثبوت مہیا کئے کہ اس سے ادویات ہی بنی اور دنیا کاکوئی قانون افدارین پر ہیروئن فروشی کی سزا نہیں دیتا – یہ کیس بھی خارج ہو جائے گا – اور کتنے بدنیتی کے واقعیات سننا پسند کریں گے آپ ؟

یار اعوان آپ کو کچھ پتا نہیں چلتا کہ آپ کیا اول فول لکھ جاتے ہو

میرے اندھے پن کی کسی ایک مثال کا حوالہ یہاں دو

اگر آپ نے جیدے چول جیسے کہانی بازوں کے بیساکیوں پر اپنا پرہپیگنڈا آگے بڑھانا ہے تو میری طرف سے ابھی سے معذرت

میں نے ابھی تک اس فورم پر صرف ن پر تنقید کی ہے اور اس کیلئے میرے پاس دلائل ہیں، باقی کسی کی حمائت یا  مخالفت میں ابھی تک ایک لفظ نہیں لکھا، تو آپ بتاؤ کہ آپ نے بغیر میرے خیالات سے آگاہی کے پی ٹی آئی، جرنیلوں اور ججوں کی جوابدہی مجھ سے کس خوشی میں شروع کر دی؟؟ پہلے بھی کہیں لکھ چکا ہوں کہ پی ٹی آئی سے مجھے صرف امید ہے (اور میرا خیال ہے یہاں آپ سمیت سبھی کو ہے) وہ بھی اس لئے کہ ابھی اس نے اس ملک و قوم کو ڈسا نہیں ہے

باقی معدودے چند استثنیاٰت کے ساتھ سیاست دانوں سے بھی گھٹیا کردار کے لوگ ہماری عدالتوں میں بھرے ہوئے ہیں، فوج کے بھی بعض افراد اور بطور بھی کردار بہت ہی خراب رہا ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ میرا یہ بھی ماننا ہے کہ فوج کے اس ملک کی سلامتی کے حوالے سے حقیقی خدشات ہیں ہمارے سیاستدانوں کے کردار، اہلیت اور استعداد بارے، جنہیں فوج پر تنقید کرتے ووقت ذہن میں رہنا چاہیے

درج بالا تناظر میں آپ جب بھی ان سب کرداروں پر دلائل اور ثبوت کے ساتھ تنقید کرو گے تو مجھے اپنا ہم نوا پاؤ گے

میں جب یہاں ابھی ممبر نہیں بنا تھا تو میں نے نوٹ کیا تھا کہ آپ کو سیاست پر بات کرنے کا انتہا کا چسکہ ہے جو کہ بذات خود کوئی بری بات نہیں، لیکن ایک خیر خواہ کی حیثیت سے  میرا مشورہ ہو گا آپ اس کیلئے استعداد اور ہنر بھی پیدا کرو، خوامخواہ یَولیاں مارنے اور کسی کے کھاتے میں وہ گناہ ڈالنے کا کوئی فائدہ نہیں جو اس نے ابھی کئے ہی نہیں

پسِ تحریر: میرے ذہن سے نکل گیا، ایک جگہ میں نے مولویوں اور چ ج پر بھی تنقید کی ہے

  • This reply was modified 6 days, 15 hours ago by  اَتھرا.

Navigation