انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم ،تنخواہ دار طبقے کی رعایت کم ہوگئی

Home Forums Financial Guide انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم ،تنخواہ دار طبقے کی رعایت کم ہوگئی انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم ،تنخواہ دار طبقے کی رعایت کم ہوگئی

#8
Awan
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 80
  • Posts: 1343
  • Total Posts: 1423
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم ،تنخواہ دار طبقے کی رعایت کم ہوگئی

میرا خیال ہے کہ آپ کو یہ تسلیم کرنےمیں دقت ہو رہی ہے کہ ن کی یہ حرکت بدنیتی اور موقع پرستی پر مبنی تھی کیونکہ ان کو بہت اچھی طرح پتا چل چکا تھا کہ جرنیل انہیں کسی صورت واپس نہیں انے دیں گے اور دوسرے پی پی پی اور پی ٹی آئی نے اپنے اپنے صوبائی بجٹ پورے سال کیلئے نہیں بنائے تھے، وجہ آپ کی دقت کی میں سمجھ سکتا ہوں کیونکہ اپنے ہیروز میں خامی تسلیم کرنا مشکل ہوتا ہے :) آپ نے دوسری بات ٹھیک کی ہے کہ عوام پر چھری تیز کرے اور تاکہ نونیوں کے بچھائے ہوئے جال میں آئے اور ان کو نئی حکومت کے کپڑے اتارنے کا موقع ملے جو کہ وہ اتارنے پر پوری طرح کمر بستہ ہیں اور یہ تھریڈ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ن کو اپنی سیاسی حکمت عملی طے کرنے کا پورا حق ہے اور اس میں مخالف کو نیچا دکھانا بھی شامل ہوتا ہے لیکن ایسا غریب عوام کی قیمت پر نہیں ہونا چاہیے جن کی فلاح کیلئے کا کرنے کا وہ دن رات ڈھول پیٹتے ہیں

 چلیں آپ نے یہ تو مان لیا کہ جس سے آپ امیدیں لگا کر بیٹھے ہیں اسے جرنل لے کر آ ئےہیں – جی ہاں بدنیتی تھی مگر اس بد نیتی سے کہیں کم تھی جو فوج نے نون کے بندے نااہل کر کے ، کچھ کو جیل میں ڈال کر اور کنٹرولڈ میڈیا سے دھاندلی کا پرچار کر کے کیا – میں اسے اس لئے بھی چھوٹی بعد نیتی کہوں گا کے ایک مہینے بھد ہی نیی حکومت کے پاس اسے بدلنے کا پورا اختیار ہے اس لئے کوئی فرق نہیں پڑھتا کیسا بجٹ تھا – اور یہ کیا که رہے ہیں بھاہی صاحب کہ غریب عوام کی قیمت پر ؟ ہیلو وہ غریب عوام ہی کا بجٹ تھا جس میں کم آمدنی والوں پر بلکل ٹیکس نہیں تھا اور ٹیکس ایک لکھ ماہانہ والوں پر سے ہی شرو ی ہوتا تھا اور دوسری مراعات بھی نچلے طبقے کے لئے ہی تھی تبھی تو یہ ضرورت سے زیادہ عوام دوست تھا اور خزانے میں کم پیسے آتے جو آپ کےبقول کرپشن کی نظر ہوتے ہیں – کیا نون کو نہیں پتا تھا کہ ان کا ووٹر سب سے نچلا طبقہ ہے اس لئے انہوں نے اسےمراعات مہیا کیں – آپ نون کی مخالفت میں اتنے اندھے ہو گئے ہیں کہ آپ کو خود سمجھ نہیں آ رہا آپ که کیا رہے ہیں – بھاہی صاحب دکھاوے کے لئے ہی اپنی بات میں تھوڑا توازن لے آیا کریں – آج کا جاوید چودھری کا مضمون پرہیں آپ کو پتا چلے بدنیتی کیا ہوتی ہے – صرف جاوید چودھری ہی کیوں دوسرے لوگ بھی که چکے ہیں کہ پیپلز پارٹی کا شہابالدین جس نے نو ہزار کلو کا افیدارین کا کوٹا لیا اور دوسرے سب جن کو حنیف عبباسی سے زیادہ کوٹا ملا برسوں سے بری ہو چکے ہیں اور حنیف کے 500 کلو کوٹے پر چلتے کیس کو اچانک روک کر ہیروئن فروشی کی سزا یہنی عمر قید دی حلانکے حنیف نے تمام ثبوت مہیا کئے کہ اس سے ادویات ہی بنی اور دنیا کاکوئی قانون افدارین پر ہیروئن فروشی کی سزا نہیں دیتا – یہ کیس بھی خارج ہو جائے گا – اور کتنے بدنیتی کے واقعیات سننا پسند کریں گے آپ ؟

Navigation