افغان طالبان امریکا سے مزید براہ راست مذاکرات کیلئے تیار 12 ستمبر

Home Forums Siasi Discussion افغان طالبان امریکا سے مزید براہ راست مذاکرات کیلئے تیار 12 ستمبر افغان طالبان امریکا سے مزید براہ راست مذاکرات کیلئے تیار 12 ستمبر

#9
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 618
  • Posts: 10530
  • Total Posts: 11148
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: افغان طالبان امریکا سے مزید براہ راست مذاکرات کیلئے تیار 12 ستمبر

کونسا تھریڈ، مین کسی تھریڈ کو نھین جانتا :angry_smile:

بیلور بھائی

یہ سارا  قصور تھریڈ سٹاٹر کا ہے ۔۔۔ جبکہ ان کو پتہ بھی تھا کہہ تھریڈ بنانے کا حق لندن والوں کے پاس ہے ۔۔۔اور آپ تو خاص طور پر لندن شفٹ ہوئے تھے ۔کہہ محترمہ کے رخلت پر تھریڈ بنا کر ثواب دارین حاصل کرسکیں ۔۔۔لیکن سعادت آپکے حصے نہیں آئی ۔۔۔۔۔میں نے پہلے بھی کہا میں نے نکمے تو بہت دیکھے ہیں پر تیرے جیسا بیکار بندہ نہیں دیکھا،۔۔۔۔

Navigation