نیلام ہونے والے ہیلی کاپٹرز میں سے ایک بھی پرواز کے قابل نہیں

Home Forums Siasi Discussion نیلام ہونے والے ہیلی کاپٹرز میں سے ایک بھی پرواز کے قابل نہیں نیلام ہونے والے ہیلی کاپٹرز میں سے ایک بھی پرواز کے قابل نہیں

#3
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 619
  • Posts: 5632
  • Total Posts: 6251
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: نیلام ہونے والے ہیلی کاپٹرز میں سے ایک بھی پرواز کے قابل نہیں

اور سب سے بڑی بولی رشید کباڑئیے کی ہوئی ، جناب آپ سنتالیس ہزار ایک سو پچانوے روپے جمع کروا کر ہیلی کاپٹرز لے جا سکتے ہیں

ٹی وی رپورٹر – جی آپ ان ہیلی کاپٹرز کا کیا کریں گے

رشید کبا ڑیاں – ساب اپن کے بچوں کو بھی پچپن روپے والی سواری میں بیٹھنے کا شونق ہے

ٹی وی رپورٹر – پر یہ تو چلتے بھی نہی ہیں ؟

رشید کبا ڑیاں – تو پھر ہم اس کی باڈی کا ہم بالٹی لوٹا بنا کر بیچے گا

Navigation