شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا

Home Forums Siasi Discussion شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا

#102
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 25
  • Posts: 6054
  • Total Posts: 6079
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا

شاہد بھاہی مجھے اپنا وعدہ یاد ہے مگر جب یہ بات میں نے ان دوستوں سے کی تو کوئی بھی تصویر بنوانے پر راضی نہ ہوا – فورم پر نام بتانے پر بھی متہعدد خدشات کا اظہار کیا گیا اور مجھے ایسا نہ کرنے کا کہا گیا اب میں گھر آ ھے مہمانوں سے دھوکہ نہیں کر سکتا – ویسے آپ کو تو پتا ہے ہے کون کون تھے – اگلی بار آپ اور سلیم بھاہی کے بغیر یہ محفل نہیں ہو گی ہم آپ دونوں کی دستیابی کا انتظار کریں گے اگر آپ کو بی سی جانے کے لئے اگر ہمارے ائیرپورٹ آنا ہو تو ضرور رابطہ کریں ائیرپورٹ میرےگھر سے زیادہ دور نہیں چند گھنٹے آپ کے ساتھ کسی قریبی ریسٹورنٹ پر گزار کر اچھا لگے گا –

Thanks and InshaAllah

Navigation