کالا قانون

Home Forums Siasi Discussion کالا قانون کالا قانون

#21
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 216
  • Posts: 5246
  • Total Posts: 5462
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: کالا قانون

چ جسٹس ثاقب نثار شہرت کا بھوکا ہے اور اگر دو دن ہیڈلائنز میں نہ رہے تو اسے کھرک شروع ہوجاتی ہے پھر یہ ہسپتالوں کے دورے کرکے …شرجیل میمن سے شراب کی بوتل برآمد کرکے …اور کبھی عجیب و غریب ریمارکس پاس کر کے دوبارہ خبروں میں ان ہوجاتا ہے ان چیفوں نے …چاہے وہ آرمی کے ہوں یا عدالت کے …ریٹائر ہو کر سیاسی پارٹیاں بھی بنائی ہیں …مگر ان کے ہدوانے ہمیشہ چٹے ہی نکلے ہیں

عوام ڈکٹیٹر کو برداشت کر لیتے ھین مگر ان کے بوٹون مین لوٹنے والون کو نھین

Navigation