Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#3
اندھی شخصیت پرستی کی اعلیٰ مثال۔ ویسے تو پی ٹی آئی کا ایک ایک بندہ اس علت کا شکار ہے لیکن جہانگیر ترین کے چونکہ کروڑوں روپے داو پر لگے ہیں اسلئے اس سے ایسی یاوہ گوئی کی امید کوئی بعید از قیاس نہیں۔پچھلے سال عمران خان نے جس طرح مذہب کو خود میں سمونے کی کوشش کی وہ بذات خود ایک توہین مذہب ہے، فرماتے ہیں مجھے لگتا ہے اللہ نے کسی نبی کی طرح مجھے بھی کسی خاص کام کے لئے تیار کیا ہے۔ یہ ایسے ٹھکرائے ہوئے سیاستدانوں کا المیہ ہے جن کو جسم کا ہر حصہ اقتدار ملنے کے ہر راستے پر رگڑنے کے باوجود ناکامی نصیب ہوتی ہے۔ خدا وہ وقت نہ لائے جب ہم ایسے حواس باختہ شخص کو اپنا وزیر اعظم دیکھیں یا اس کے ارد گرد موجود اسی جیسے احمقوں کو پاکستان کی قسمت کے فیصلے کرتے دیکھیں۔
×
arrow_upward DanishGardi