مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#117
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 55
  • Posts: 4354
  • Total Posts: 4409
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

بحث کی گستاخی نہیں کرتا صرف آپ کے علم میں لانا مقصود ہے کہ شاہد خاقان عباسی ایک دن کیلئے بھی وزیراعظم ہاوس میں نہیں رہا بلکہ اپنے ذاتی گھر میں رہا اورروٹین میں پروٹوکول کے نام پر صرف دو گاڑیاں آگے پیچھے چلتی تھیں۔

لیکن پھر بھی بیچارے کو عزت نا ملی،الیکشن بھی ہار گیا ، کیا آپ بتا سکتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے

Navigation