Gulraiz
Participant
Offline
  • Advanced
#7

Bawa G

جمہوریت کی گاڑی خود بخود چلنا شروع نہیں ہو جائے گی جمہوریت کی گاڑی پٹری سے ایسے اتر گئی ہے جیسے تیزگام اتر جائے
|
یہاں آپ ایک وعدہ کریں کہ تین الیکشن کے بعد آپ نہیں کہینگے کہ اس مرتبہ پھر ڈاکہ پڑگیا ، جس نہج پر ملک چل پڑا ہے ڈاکہ تو پڑے گا ، خون آشام بلائوں کو کون روک سکتا ہے
\
کھسروں کی طرح اسمبلیوں میں جانے سے یہ ملک شرطیہ چند سال میں شمالی کوریا ، روس اور چین تو بن سکتا ہے اسکے علاوہ اور کچہہ نہیں ، لگائو دس دس روپے کی شرط

Bawa

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi