مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#115
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 58
  • Posts: 4731
  • Total Posts: 4789
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

فوج کی لونڈی جوڈیشری کا صادق اور امین وہی لونڈی جو ستر سالوں سے فوجیوں کی ہر خواہش پوری کر رہی ہے فوجیوں کے اپنے بوٹ چاٹنے والوں کو صادق اور امین کے سرٹیفیکیٹس دینے والی فوج کی خواہش بھی :bigthumb:

باوا جی مشرف کی ایمرجنسی کو کس نے نل اینڈ وائیڈ قرار دیا تھا ؟؟ جمہوریت کے علم بردار نواز شریف نے یا اسٹبلشمنٹ کی لونڈی نے

:bigthumb:

جاتے جاتے ایک اور سوال، اسٹبلشمنٹ کی لونڈی کے لئے لانگ مارچ کرنے والا لونڈا کون تھا بھلا

Navigation