مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#114
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 55
  • Posts: 4352
  • Total Posts: 4407
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

بھائی صاب! جس دن سے عمران خان کے اقتدار میں آنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں اسی دن سے آپ اپنی فرینڈز کے خرچے پر عیاشیاں فرمارہے ہو اور کام کاج کچھ بھی نہیں۔ وجہ؟؟ پاک فوج نے اتنی قربانی اس لئے تو نہیں دی کہ سب عمران خان کے نقشِ قدم پر چلنا شروع کردیں؟؟

غصے والا فیز کب تک ختم ہو گا

:lol:

Navigation