مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#113
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 58
  • Posts: 4731
  • Total Posts: 4789
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

لوٹے نوازشریف کے جیسے ۔۔۔۔۔ میٹرو بس نوازشریف کی جیسی ۔۔۔۔۔ گیٹ نمبر چار نوازشریف جیسا ۔۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم سے تعاون نوازشریف کے جیسا ۔۔۔۔۔ اب صرف نواز شریف ۔۔۔ کا ۔۔۔۔ ابا ۔۔۔ ہی رہ گیا ۔۔۔۔۔ اپنا نے کو ۔۔۔۔۔۔۔

نہ لوٹ مار نواز شریف کے جیسی ، نا جھوٹ نواز شریف کے جیسے ، نہ پراپرٹیز نواز شریف کے جیسی نا ذلت نواز شریف کے جیسی اور نا ہی پانامہ نواز شریف کے جیسے

Navigation