Gulraiz
Participant
Offline
  • Advanced
#24
اور جمہوریت آپ کے الفاظ میں ہی اکثریت کو ہمنوا بنا کر اقتدار حاصل کرنے کا نام ہے جس میں بہت حد تک اتفاق کرتا ہوں۔ _______ blacksheep sahib بہت عرصے سے جمہوریت کی تعریف ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں اور اکثر التجا کرتا ہوں چلیں آپ نے اپنی راۓ سے نوازا چونکے موضوع سے اس بات کا تعلق نہیں ہے لہٰذا کوئی ایک اور لڑی بنا کر اس موضوع پر بات چھیڑیں گے البتہ یہ ضرور کہوں گا کے بات کچھ سطحی سطحی سی لگ رہی ہے. غور کرنے کی کوشش کروں گا کے شید آپکی بات میں پوشیدہ دانش تک پہنچ سکوں کیونکہ آپ کی باتیں ہوتی تو دانشمندانہ ہیں شکریہ

JMP

sb I have the honour to modify your sentence

آپ کی باتیں لگتی تو دانشمندانہ ہیں، مگر ہوتی بےوقوفانہ ہیں ، بنتے تو فلسفی ہیں مگر ہیں فورم کی پھلجڑی وہ بھی ڈاکئوں کی

I have the right to insult and offend . hahahha

BlackSheep

hun samajh aya , hope not offended

×
arrow_upward DanishGardi