Right to insult or offend

#20
blacksheep
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 12
  • Posts: 1313
  • Total Posts: 1325
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: Right to insult or offend

مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آرہا کہ مسلمان اس برقع والے معاملے کو لیکر بورس جونسن کے خلاف اتنا شور کیوں مچارہے ہیں۔۔۔۔۔

اِن احتجاج کرنے والوں کی اکثریت کے بارے میں مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے بورس جونسن کا کالم پڑھا نہیں ہوگا۔۔۔۔۔

اُس نے تو اپنے اُسی کالم میں اُلٹا برقع پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔۔۔۔۔ بلکہ کالم کا عنوان ہی یہ ہے کہ ڈنمارک نے برقع پر پابندی کے حوالے سے غلط کیا ہے۔۔۔۔۔

Navigation