Right to insult or offend

#18
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 148
  • Posts: 2839
  • Total Posts: 2987
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: Right to insult or offend

کون، کب ، کہاں ، کیسے بہت ضروری ہیں اور میری نظر میں “کیوں” زیادہ ضروری ہے

اس سوال کا جواب جو معزز گھوسٹ پروٹوکول صاحب نے پوچھا ہے اور اس سوال اور موضوع کئی معزز شرکاء محفل بہت عمدہ اور گہرے خیالات کا اظہار کر چکے ہیں اس کا جواب میرے خیال میں ایک لفظ میں پنہاں ہے اور وہ ہے “کیوں”

١) کوئی کسی کی توہین کیوں کرتا ہے

٢) کسی کو کسی دوسرے کی بات یا راۓ سے اپنی توہین کیوں محسوس ہوتی ہے

Ghost Protocol sahib

Navigation