Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#112
شڑپل میں اج کل فل اواری گردی میں مصروف ہوں ۔۔۔۔۔میں پہلے ہی مفت بر حضرات سے معذرت خواہ ہوں کہہ میرے ولیمے کے چاول ان کے نصیب میں نہئں ہوں گے ۔۔البتہ یہ شوق وہ آپنے ولیمہ پر پورا کر سکتے ہیں ۔۔۔ ب مجھے چھوڑ جانے کی تیری اس حسرت پر پانی پھر گیا ہو گا ۔۔۔۔۔۔ یہ آجکل مریم صاحبہ کے نام پر بہت جزباتی ہو جاتے ہو خیریت تو ہے ۔

آوارہ گردی تو مرد کی شان ہوتی ہے اس پر بھلا کیا اعتراض ہوسکتا ہے مگر اتنے نازک حالات میں جب نیا پاکستان ڈبہ پیک ابھی موصول ہوا ہے تیرا غائب ہونا مجھے عجیب لگا شاہد بھائی نے بھی بتایا ہے کہ اس کرسمس پر آخری بار دھندہ کرنے کے بعد وہ توبہ کرلیں گے اور باقی عمر قادری کے ساتھ مل کر تبلیغ کیا کریں گے ، اب آتے ہیں تھریڈ کی طرف
مریم نواز کی بجاۓ کوی دوسرا نام لکھ لیتے ہیں ، میں نے ایک لیگل نقطہ اٹھایا تھا مگر جواب سارے سیاسی کیچڑ میں لتھڑے ہوے موصول ہوے اصل پوائنٹ وہیں کا وہیں رہ گیا ہے زیادہ تر نوازشریف کی سزا کو صحیح ثابت کرتے رہے حالانکہ اس کی سزا پر کوی تبصرہ کرنے کی ضرورت ہی نہیں تھی میرا تجزیہ یہ ہے کہ سات سال کی قید مریم کو سیاست میں آنے سے روکنے کیلئے تھی یا واقعی اس کا کوی جرم بھی تھا اگر جرم تھا تو وہ کیا تھا ؟
باپ کا دفاع کرنا کوی جرم نہیں تمام بیٹیاں ایسا ہی کرتی ہیں
باپ کی دی گئی جائیداد پر بیٹی کو کوی سزا نہیں ہوسکتی کیونکہ وہ کوی کاروبار نہ پہلے کرتی تھی نہ ہی اب
انگلینڈ کے وزیر اعظم کی بھی آف شور کمپنیز تھیں مگر اسے یہ والد کی طرف سے ملیں یہی وجہ ہے کہ اسے کوی سزا نہیں ملی اورابھی بھی وہ اپنی پوزیشن پر ہے
پاکستان میں کب سے انصاف اتنا عام ہوگیا کہ انگلینڈ سے بھی آگے جاکر سزائیں ملنے لگیں؟
اوپر سے جسٹس شوکت صدیقی نے بیان دے کر عدلیہ کی پڑکنیوں کا پول کھول دیا ، انصاف انصاف کی بانگیں دینے والے عوام کو دھکے کھاتے دیکھ کر چپ ہیں مگر ایک خاص طرف سے حکم آے تو باپ کا حکم سمجھ کر ادھی راتیں فیصلے سنانے پنہچ جاتے ہیں

×
arrow_upward DanishGardi