پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے

Home Forums Siasi Discussion پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے

#27
blacksheep
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 10
  • Posts: 878
  • Total Posts: 888
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: پاکستان کا کوئی جمہوری مستقبل نہیں ہے

ایسے کڑوے مخلصانہ مشورے صرف میرے جیسے ملنگ لوگ ہی دے سکتے ہیں ۔۔۔ یہ ہر دنیا دار کے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ میں ڈاکٹر قیامت مسعود کی ظر ح جھوٹ اور خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹنگ نہیں کرتا ۔۔۔۔۔

بالکل صحیح کہا آپ نے۔۔۔۔۔ مَیں آپ کو بالکل ہی ملنگ سمجھتا آیا ہوں۔۔۔۔۔

مگر کچھ نادان لوگ آپ کو ڈاکٹر قیامت مسعود سے تشبیہہ دیتے ہیں کہ آپ اس فورم پر قیامت کی منظر کشی کر کر کے قبر میں اترنے سے پہلے ہی انہیں قبر کے عذاب کی پریکٹس کرا رہے ہیں۔۔۔۔۔

یہ بھی ایک طرح سے وفاداری ہی ہے کہ کڑوی کھری باتیں لوگوں تک پہنچا تا رھتا ہوں ۔۔۔۔ ورنہ آپ کی طرح میٹھی با تیں کرکے بھی ٹائم پا س کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔

گلٹی یار کوئی اور گالی دے لیتے یوں میٹھی میٹھی باتوں کا تو نہ کہتے۔۔۔۔۔

ویسے چندا مَیں اور میٹھی میٹھی باتیں۔۔۔۔۔ کون سی پی ہے آج۔۔۔۔۔

لیکن میں اپنے ملنگ پن میں ہی بہت خوش ہوں ۔۔۔ مجھے لوگوں سے اچھا بننے ۔۔۔۔۔ نا ئیس بننے ۔۔۔ معزز بننے کی چنداں کبھی ضرورت نہیں رھی ہے ۔۔۔

اسی وجہ سے تو مجھ جیسے لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔

میں ھمیشہ سے نواز شریف کا وفا دار رھا ہوں ۔۔۔ میں نے نواز شریف کو دوھزار میں ۔۔۔ سعودی عرب ۔۔ سرور پیلس کے ایڈ ریس پر ۔۔۔ ایمل بھی لکھے ۔۔۔ اپنی مدد پیش کش کی ۔ ۔۔ لیکن پھد و صدیق الفاروق میرے بے باک ۔۔۔ ایمل پڑھ پڑھ کر ۔۔۔ ڈیلیٹ کرتا رھا ۔۔۔۔ میں نے نواز شریف کی جلا وطنی ۔۔۔ مشکل حالات میں مدد کی پیش کش ۔۔۔ ابھی بھی ۔۔۔ جیل سے با ھر آئے گا ۔۔۔ تو مشکل حالات میں بھی ۔۔۔ نواز شریف کو سپورٹ کرتا رھوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

کیا آپ کو صدیق الفاروق(پھدو صدیق الفاروق) نے رابطہ کر کے بتایا کہ اُس نے آپ کی ایمیلز ڈیلیٹ کی ہیں۔۔۔۔۔

لیکن یہ کیا بات ہوئی کہ نواز شریف جب جیل سے باہر آئے گا تو آپ پھر مدد کو آئیں گے۔۔۔۔۔

مشکل میں تو نواز شریف اِس وقت ہیں۔۔۔۔۔ ساتھ کھڑا ہونے اور اڈیالہ جیل کا ٹکٹ کٹانے کا موقع تو ابھی ہے۔۔۔۔۔ مشکل وقت گذرنے کے بعد میں تو لوگ یہی کہیں گے گلٹی کسی عہدے کے لالچ میں نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہوگیا ہے۔۔۔۔۔

نادان

  • This reply was modified 6 days, 4 hours ago by  blacksheep.

Navigation