مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#111
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 617
  • Posts: 10435
  • Total Posts: 11052
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

:lol: :lol: :lol: آپکی یہی عادت تو مجھے آپ کا خون پی لینے پر اکساتی ہے کہ آپ سنی سُنائی پر ایک دم یقین کرلیتے ہیں۔

چلیں میں یہ سکرین شاٹ  سنبھال لیتا یوں ۔تاکہ سند رے ۔یہ نہ کل کلاں آپ رسا تڑوا کے گاڑی کے نیچھے جا گھسیں ۔۔۔اوپر گاڑی میں بے شک کیپٹن  صاحب تشریف  فرما ہوں ۔۔۔۔آپ جیسے جزباتی بڈھوں کا پتہ نہئں چلتا کب دماغ میں فتور آجائے

:bigsmile:

Navigation