مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#104
SaleemRaza
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 617
  • Posts: 10403
  • Total Posts: 11020
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

بھائی صاب! جس دن سے عمران خان کے اقتدار میں آنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں اسی دن سے آپ اپنی فرینڈز کے خرچے پر عیاشیاں فرمارہے ہو اور کام کاج کچھ بھی نہیں۔ وجہ؟؟ پاک فوج نے اتنی قربانی اس لئے تو نہیں دی کہ سب عمران خان کے نقشِ قدم پر چلنا شروع کردیں؟؟

عاطف بھائی

آپ کو میرامشورہ ہے کچھ دن آرام فرما لیں جو انہونی ہونی تھی وہ ہو گئی ہے ۔۔۔۔اتنا صدمہ سے برا حال کیپٹن صفدر کا نہیں ہوا جنتا آپکا ہو گیا ہے ۔۔۔۔

:bigsmile:

Navigation