مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#103
SaleemRaza
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 617
  • Posts: 10402
  • Total Posts: 11019
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

بہت اچھی بات ہے لیکن عاطف بھائی وہ کوئی وزیرِاعظم تھوڑی تھا۔ اس نے تو خود کو بھی وزیراعظم نہیں مانا اور کہتا تھا میرا وزیراعظم نواز شریف ہے۔ اسی لئے وہ نواز شریف کو عدالت جاتے ہوئے وزیراعظم کا پروٹوکول دیتا تھا اور خود دو گاڑیوں کے ساتھ۔ اب دیکھتے ہیں دو گاڑیوں کا پروٹوکول۔

استاد عاطف صاحب پہلے ہی بہت دکھی ہیں ۔۔۔اوپر سے آپ بھی بات نہیں مان رے ۔۔۔۔۔۔کچھ تو خیال کریں عاطف بھائی ۔۔۔۔کا ۔

Navigation