Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#101
شڑپل میں اج کل فل اواری گردی میں مصروف ہوں ۔۔۔۔۔میں پہلے ہی مفت بر حضرات سے معذرت خواہ ہوں کہہ میرے ولیمے کے چاول ان کے نصیب میں نہئں ہوں گے ۔۔البتہ یہ شوق وہ آپنے ولیمہ پر پورا کر سکتے ہیں ۔۔۔ ب مجھے چھوڑ جانے کی تیری اس حسرت پر پانی پھر گیا ہو گا ۔۔۔۔۔۔ یہ آجکل مریم صاحبہ کے نام پر بہت جزباتی ہو جاتے ہو خیریت تو ہے ۔

بھائی صاب! جس دن سے عمران خان کے اقتدار میں آنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں اسی دن سے آپ اپنی فرینڈز کے خرچے پر عیاشیاں فرمارہے ہو اور کام کاج کچھ بھی نہیں۔ وجہ؟؟

پاک فوج نے اتنی قربانی اس لئے تو نہیں دی کہ سب عمران خان کے نقشِ قدم پر چلنا شروع کردیں؟؟

×
arrow_upward DanishGardi