مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟ مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

#98
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 114
  • Posts: 5764
  • Total Posts: 5878
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: مریم نواز کی سزا پر ایک سوال؟

بہت اچھی بات ہے لیکن عاطف بھائی وہ کوئی وزیرِاعظم تھوڑی تھا۔ اس نے تو خود کو بھی وزیراعظم نہیں مانا اور کہتا تھا میرا وزیراعظم نواز شریف ہے۔ اسی لئے وہ نواز شریف کو عدالت جاتے ہوئے وزیراعظم کا پروٹوکول دیتا تھا اور خود دو گاڑیوں کے ساتھ۔ اب دیکھتے ہیں دو گاڑیوں کا پروٹوکول۔

اسی لئے میں نے روٹین کا لفظ استعمال کیا تھا اور مجھے افسوس ہے کے میں انجانے میں انگریزی لکھ  گیا :serious: ۔

ویسے آپکی بھی ساری پوسٹ کا لب لباب یہی ہے کہ آپ نے بھی اپنا بابا اوپر ہی رکھنا ہے :serious: ۔

Navigation