پاکستان کا مستقبل – فوج کا سیاست میں کردار

Home Forums Siasi Discussion پاکستان کا مستقبل – فوج کا سیاست میں کردار پاکستان کا مستقبل – فوج کا سیاست میں کردار

#4
Bawa
Participant
Online
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 103
  • Posts: 6236
  • Total Posts: 6339
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: پاکستان کا مستقبل – فوج کا سیاست میں کردار

میں بھی اسی حق میں ہوں کہ ۔۔۔۔۔ لعنتی ۔۔۔۔ پارلیمنٹ پر لعنت ڈالی جائے ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ چور دروازے سے اقتدار چوری کرنے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گلٹی بھائی

کیا فوج بھی یہی نہیں چاہتی ہے کہ پارلیمنٹ پر لعنت بھیجی جائے اور ملک پر عوام کی منتخب اور عوام کو جوابدہ حکومت کی بجائے خود حکومت سنبھال لی جائے یا پھر جوڈیشری اور ٹیکنوکریٹس کی حکومت بنا کر اپنی من مرضی کی جائے؟

مجھے تو بیحد خوشی ہوگی جب پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والے لعنتی لوگ پارلیمنٹ میں پارلیمنٹ کے مامے بن کر بیٹھیں گے

کیا وہ دن پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح اور پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والوں اور انکی سر پرست اسٹبلشمنٹ اور جوڈیشری کیلیے ڈوب مرنے کا دن نہیں ہوگا؟

Navigation